بھاشا ڈیم پراجیکٹ سیکیورٹی: گلگت بلتستان اسکاؤٹس ونگ کا قیامJune 29, 2020ویب ڈیسک0 ونگ کے قیام کے لیے واپڈا اور گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔