حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، بلاول بھٹو زرداریFebruary 19, 2020ویب ڈیسک0 چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہمیں عوام کو بتانا پڑے گا کہ اُن کا اسٹیک انتخاب، سیاست اور معیشت میں ہونا چاہیے۔