وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان میں ٹیلی فونک رابطہJuly 26, 2019ریحان سید0 دونوں ملکوں کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ترک اعلی سطح اسٹرٹیجک کونسل کے پاکستان میں اجلاس سے دو طرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔