مودی حکومت کا ظلم: مذہبی پیشوا کا جیل میں انتقال، عالمی دنیا کا شدید ردعملJuly 6, 2021ویب ڈیسک0 انسانی حقوق کے 84 سالہ کارکن اسٹان سوامی کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت بنا کسی مقدمے کے 9 ماہ سے قید میں رکھا گیا تھا۔