کورونا: راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانJanuary 27, 2022ویب ڈیسک0 اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی درخواست پر نافذ کیا گیا جو 2 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔