وفاقی حکومت نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلئےSeptember 25, 2019جاوید سومرو0 سنٹرل ڈویپلمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں توانائی سے متعلق 2 منصوبے پیش کیے گئے بشمول 500 کے وی گریڈ سٹیشن مورو ڈسٹرکٹ نوشہرہ فیروز جس کے لیے 7147.47 ملین روپے کی لاگت مختص کی گئی ۔