حکومت سندھ نے عمر شریف کیلیے ایئر ایمبولینس کا بندوبست کردیاSeptember 14, 2021ویب ڈیسک0 عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لے جایا جائے گا، اہلیہ زرین عمر شریف کی تصدیق