امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماسک کیوں نہیں پہننا چاہتےMay 8, 2020ویب ڈیسک0 امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود پہننے کو تیار نہیں