ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات نیب کو جمع کرا دیJanuary 29, 2019اجلال حیدر0 ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے بیرون ملک چار فلیٹس ہیں۔ 30 بارگلے اسٹیریٹ لندن میں فلیٹ نمبر 02 شہباز شریف کی مالکیت ہے۔