اسرائیل سے یو اے ای کیلئے پہلی کمرشل فلائٹ پیر کو پرواز کرے گیAugust 29, 2020ویب ڈیسک0 اسرائیلی وفد کی ابوظہبی میں ہونے والی بات چیت شعبہ ہوابازی، سیاحت، تجارت، صحت، توانائی اور سلامتی سمیت دیگر امور پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ کرے گا۔