افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، محرم کے باعث آپریشن ملتویJune 28, 2025ویب ڈیسک0 پہلا عشرہ محرم ختم ہونے پر ممکنہ کارروائی، غیرقانونی شناختی کارڈز اور مشکوک سرکاری اہلکاروں کی فہرستیں تیار