کراچی کے صرافہ بازار میں 10 گرام سونا 429 روپے اضافے کے بعد 84019 روپے کا ہوگیا
کراچی کے صرافہ بازار میں 10 گرام سونا 429 روپے اضافے کے بعد 84019 روپے کا ہوگیا
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بعد 88 ہزار 200 روپے ہوگئی
آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے اضافہ ہوگیا ہے