راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کا افتتاحSeptember 6, 2020ویب ڈیسک0 بس میں سواری کے لیے ٹکٹ 400 روپے جبکہ 4 سال سے کم عمر بچوں اور 65 سال سے زائد عمر شہریوں کے لیے سواری فری ہو گی۔