بابر اعظم ڈیبو پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پاکستان کے پانچویں کپتانFebruary 8, 2021ویب ڈیسک0 بابراعظم سے قبل سلیم ملک، جاوید میانداد، مشتاق محمد اور فضل محمود بھی بطور کپتان اپنی ڈیبو ٹیسٹ سیریز جیتے تھے۔