یوٹیوب نے امریکہ میں نابالغ بچوں کی شناخت کیلئے اے آئی کا استعمال شروع کر دیا
صارف کو اس کی عمر کے مطابق مصنوعات اور حفاظتی تجربات فراہم کیے جائیں گے
بھارت نے پاکستان کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حقائق سے خوفزدہ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا
یوٹیوب کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
یوٹیوب صارفین چار گنا زیادہ رفتار سے یوٹیوب ویڈیو دیکھ سکیں گے
یوٹیوب نے اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی
فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی
یوٹیوب کا نیا فیچر، والدین کا بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ممکن
یہ فیچر والدین اور بچوں کے درمیان بہتر ماحول پیدا کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا
صرف 4 گھنٹے میں ہی رونالڈو کے چینل نے 40 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے۔
یوٹیوب کی اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی
ویڈیوز کو ہٹانے کیلئے ضروری ہے کہ مواد میں آپ کی تبدیل شدہ حقیقت پسندانہ مشابہت ہو جو اے آئی ورژن میں دکھایا گیا ہو۔
کم سبسکرائبرز والے یوٹیوبرز کیلئے نئے فیچرز کی آزمائش
مذکورہ فیچر کا استعمال تمام یوٹیوب چینلز مالکان کے لیے فوری طور پر نہیں ہو گا۔
یوٹیوب نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا
اب صارفین کو کسی بھی ویڈیو کو پورا دیکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔
ایکس کا یوٹیوب کی ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان
ابتدائی طور پر مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کا حصہ بنایا جائے گا۔
یوٹیوب پر غلط معلومات والے چینلز ہٹانے کے لیے دباؤ
80 'فیکٹ چیک' اداروں نے یوٹیوب پر زور دیا کہ وہ جعلی معلومات کو پلیٹ فارم سے پھیلنے کی اجازت نہ دیں
ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا
چار قسطوں کو یو ٹیوب پر 2کروڑ کے قریب دیکھا جاچکا ہے۔
یوٹیوب پر ‘آن دی رائز‘ کا نیا فیچر متعارف
یوٹویب نے پاکستانی یوٹیوبرز کی تشہیر کے لیے ’آن دی رائز‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کیا ہے
فلم ’ انتظار ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
فلم کی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سکینہ سمو ہیں جبکہ اس فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے۔
ہواوے کا جی میل اور یوٹیوب کا متبادل تیار کرنے کا فیصلہ
چارلس پینگ نے بتایا کہ وہ 100 سے 150 کے درمیان نئی ایپس مارکیٹ میں لا رہے ہیں تاکہ گوگل کی اجاری داری ختم کی جائے
یوٹیوب پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والا آٹھ سالہ بچہ
ریان کاجی کا یوٹیوب چینل صرف تین سال پرانا ہے مگر اس کے 22.9 ملین سبسکرائبرز ہیں۔
بشریٰ انصاری اور اسما عباس کا امن کا نغمہ، پاکستانی اور ہندوستانی عوام کی آواز
گانے میں اس زبان کی شاعری استعمال کی گئی ہے جو بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے
کرائسٹ چرچ حملہ اور سوشل میڈیا کا کردار
کرائسٹ چرچ میں پچاس لوگوں کو گولیوں سے بھونے کے مناظر 17 منٹ تک سوشل میڈیا پر لائیو چلتے رہے تاہم انہیں روکا نہ جاسکا
حکومت سندھ کی گوگل، یوٹیوب اور فیس بک سے بھی ٹیکس وصولی
فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھاری سیلز ٹیکس کی وصولی کی ہے، سندھ ریونیو بورڈ
سوشل میڈیا پر پولیو ویکیسن مخالف مواد پر ایکشن کا فیصلہ
فیس بک اور یوٹیوب سے مواد ہٹانے کے لئے ہنگامی مراسلہ جاری کردیا گیا

