غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحقSeptember 14, 2019ویب ڈیسک0 خاتون کو دست کی شکایت پرشاہ میڈیکل سینٹرلایا گیا تھا، اسپتال میں خاتون کو انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد موت اس کی واقع ہوگئی۔