محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی ورلڈکپ اسکواڈ میں شاملMay 20, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ کے لیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دے دی۔