صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 سلطانہ صدیقی کے علاوہ معروف دانشور اور ماہر تعلیم مہتاب اکبر راشدی کوبھی مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا