خاتون وزیر نے ایک روز قبل ہی ویمنز ڈے منالیا March 7, 2019سرفراز راجا0 سینیٹ اجلاس کے دوران زرتاج گل کو جب بتایا گیا کہ خواتین کا دن آج نہیں کل ہے تو بولیں پٹھان عید بھی تو ایک دن پہلے منا لیتے ہیں