محمد عباس وزڈن ٹیسٹ ٹیم میں شاملJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 عالمی نمبر ایک بلے باز ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر وزڈن ٹیسٹ ٹیم کا ناصرف حصہ ہیں بلکہ انہیں اس ٹیم کی قیادت بھی سونپی گئی ہے