ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہےگی، محکمہ موسمیاتDecember 20, 2018ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج صبح ریکارڈ کیا گیا کم سے کم درجہ حرارت 02 ڈگری سینٹی گریڈ رہا