ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکانJanuary 25, 2019ویب ڈیسک0 لاہور میں مطلع صاف ہونے کے باوجود صبح کےوقت سردی برقرار ہے۔ شہر میں آج کم ازکم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی