تھریسامےکو اپنی ہی پارٹی میں تحریک عدم اعتماد کا سامناDecember 12, 2018ویب ڈیسک0 کنزرویٹو پارٹی کے سینئیر رہنما گراہم براڈی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنےکے لیے مطلوبہ 15 فیصد اراکین متفق ہیں۔