نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقاتMay 5, 2024ویب ڈیسک0 دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی سطح پر بات چیت اور تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق