امریکی صدر نے مافیا کو مجھے مارنے کا حکم دیا ہے، وینزویلن صدرJanuary 30, 2019ویب ڈیسک0 نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جانب سے وینزویلا پر پابندی لگانے کا اعلان پاگل پن ہے۔