بغداد: امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہJanuary 9, 2020ویب ڈیسک0 عراقی فوج نے گزشتہ شب ہونے والے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راکٹ امریکی ایمبیسی سے تھوڑی دور گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا