ابوظہبی پولیس میں نئی بھرتیوں کا اعلان، شہریوں کے لیے سنہری موقع
درخواست دہندگان ایک QR کوڈ کو اسکین کر کے اسمارٹ ریکروٹمنٹ پلیٹ فارم پر جا کر آن لائن فارم بھر سکتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے اکتوبر کیلئے پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
E-Plus 91 کی نئی قیمت 2.58 درہم فی لٹر مقرر کی گئی ہے، Special 95 پٹرول اب 2.66 درہم فی لٹر میں دستیاب ہوگا
متحدہ عرب امارات: بغیر اجازت گاڑی استعمال کرنے پر جرمانہ، ملک بدری کا حکم
مدعیہ اور مدعا علیہ ایک ہی ادارے میں کام کرتے تھے
یو اے ای کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار
پہلے سے موجود شرائط میں درخواست گزار کی پاسپورٹ کاپی، واضح پاسپورٹ سائز فوٹو، ہوٹل بکنگ کی تصدیق اور ریٹرن ایئر ٹکٹ شامل تھے
یو اے ای کے محقق نے اپنی 4 بیویوں اور 100 بچوں کا ذکر کر کے سب کو حیران کر دیا
صارفین نے ان کی خاندانی زندگی اور روایات کیلئے لگن کو سراہا
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے تحت پاکستان بیف کمپنی کے ذریعے 81 لاکھ ڈالر مالیت کا فروزن بون لیس بیف متحدہ عرب امارات کو برآمد کرے گا
متحدہ عرب امارات نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی
یو اے ای حکام نے باضابطہ طور پر ویزا معطلی کے فیصلے کی وضاحت نہیں کی
سہ ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے
سہ ملکی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے
یو اے ای ،سرکاری و نجی ملازمین کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان
وزارتِ انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن نے قیادت، شہریوں اور رہائشیوں کو اس بابرکت موقع پر دلی مبارکباد دی ہے

