لاہور میں صفائی کرنے والی ترک کمپنی کو کراچی میں کام کی پیشکشOctober 7, 2019عاطف حسین0 ترک کمپنی کے وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔