بلوچستان میں 3.5 شدت کا زلزلہOctober 7, 2019ویب ڈیسک0 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز