اسلام آباد: کورونا کی تشخیص کے حوالے سے ہوٹلوں کے عملے کی ٹریننگ کا اہتمامApril 13, 2020ویب ڈیسک0 ہوٹل اس وقت مختلف ممالک سے ہوائی جہاز کے ذریعے آنے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ مراکز کے طور پر استعمال ہورہے ہیں۔