لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے میچوں کیلئے ٹریفک پلان جاریOctober 2, 2019حسنین چوھدری0 ٹریفک پولیس لاہو رکے ترجمان کا کہناہے کہ سولہ سو سے زائد ٹریفک اہلکار تعینات ہونگےجوٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کےلیے فرائض انجام دینگے۔