گیم آف تھرون کے نامور اداکار اینڈریو ڈنبار اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئےDecember 29, 2019ویب ڈیسک0 وہ کرسمس کے موقع پر بلفاسٹ آئرلینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے، ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔