کسی اور کو بھی اسکور کرنے دیں: تبریز شمسی کا محمد رضوان سے دلچسپ مطالبہApril 22, 2021ویب ڈیسک0 پروٹیز کرکٹ ٹیم کے سپنر تبریز شمسی نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مذاق ہی مذاق میں رنز بنائے جا رہے ہو