سرفراز احمد کا سندھ کی کپتانی سے انکارOctober 14, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی کپتان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سندھ کا کپتان بننے سے انکار کردیا، اسد شفیق نے پنجاب کیخلاف میچ میں فرائض سرانجام دیے