عراق: مظاہرین کا امریکہ کے سفارت خانے پر دھاواDecember 31, 2019محمد العاص0 ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا