سانحہ ساہیوال، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے جے آئی ٹی مسترد کر دیJanuary 29, 2019ویب ڈیسک0 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں ساہیوال سانحے میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔