جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

دو فاسٹ بالرز اینرک نورکیا اور لیونگی نگیڈی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

انجری کے باعث کیشو مہاراج کی جگہ بیورن فورچون کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کپتان ایڈن مارکرم کی مصروفیات کے باعث ہینرچ کلاسن ٹیم کی قیادت کریں گے

افغانستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ کی ٹیم 311 رنز ہدف کے تعاقب میں 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا

ویسٹ انڈیز نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دی

جنوبی افریقہ میں بہت بڑا قیمتی ہیرا دریافت

2 ہزار 492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا کی ایک کان کن کمپنی نے دریافت کیا۔

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی ناقابلِ شکست ٹیم ٹرافی اٹھانے کو تیار

2002 میں چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل بھی ناقابلِ شکست ٹیموں انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ہوا تھا

ویسٹ انڈیز کے خواب پھر چکنا چور، جنوبی افریقہ ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہینرک کلاسن کے 10 گیندوں پر 22 اور ٹرسٹن سٹبز کے 27 گیندوں پر 29 رنز نے جنوبی افریقہ کو فتح دلائی

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیپال کو مقررہ اوورز میں جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا۔

ٹاپ اسٹوریز