جبران ناصر سے منگنی پر تنقید کرنے والوں کو منشا پاشا کا منہ توڑ جوابDecember 27, 2019Sehrish Qureshi0 ’میری منگنی کے بعد مجھ پر بےجا تنقید کی گئی، میری ذاتی زندگی، میری پسند ناپسند اور سابقہ تعلقات کے متعلق مفروضے قائم کیے گئے‘