کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزمان پلی بارگین کیلئے تیارOctober 14, 2019ویب ڈیسک0 سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان 7.5 کروڑ روپے کی پلی بارگین کرنے پر رضامند