جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، جاپان سے 22 افراد ڈی پورٹSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 ایف آئی اے نے مرکزی ملزم ملک وقاص کو گرفتار کرلیا، ہر فرد سے 40 لاکھ روپے وصول کرنے کا انکشاف