حکومت پنجاب کا شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہMay 15, 2020ویب ڈیسک0 حکومت نے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا ہے۔