اپنی شکایت اسپیکر چیمبر میں پیش کردی، شاہد خاقانJanuary 25, 2019ویب ڈیسک0 سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔