پاکستانی نژاد امریکی تاجر نے دولت میں ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیاOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی نژاد امریکی تاجر 69 سالہ شاہد خان 61 ویں نمبر پر ہیں اور ان کی دولت 8 ارب ڈالر ہے۔