وزیراعظم کو ملائیشیا میں پی ایچ ڈی لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا
ملائیشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور یونیورسٹی کی آئینی سربراہ نے وزیراعظم کوڈگری دی
عالمی درجہ بندی میں ابھرتی ہوئی معیشتوں میں پاکستان دوسرا ملک ہے، وزیراعظم
شہباز شریف کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ رپورٹ کا خیر مقدم
وزیراعظم کا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ
شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کی نیویارک میں ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان بہت جلد تمام مشکلات سے نکل آئے گا، وزیر اعظم
شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں کے نقصان کا ازالہ بھی چیلنج ہے
وزیراعظم سے نیویارک میں صدر عالمی بینک کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف نے ورلڈ بینک کو موثر ترقیاتی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر اجے بنگا کی تعریف کی
اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک میں عالمی ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم امریکی صدرٹرمپ، آئی ایم ایف، چینی اور کویتی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور فلسطین، کلائمیٹ چینج و بائیلیٹرل اجلاسوں میں حصہ لیں گے
سعودی ولی عہد کی بصیرت اور ویژن نے مسلم دنیا کو نئی راہیں دکھائیں، وزیراعظم
مسلم اُمہ کی رہنمائی میں محمد بن سلمان کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار استقبال
جہاز کو سعودی حدود میں داخل ہوتے ہی حفاظتی حصار میں لے لیا گیا
حکومت نے توشہ خانہ میں جمع تحائف کا مکمل ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا
صدر مملکت، وزیر اعظم، فیلڈ مارشل سمیت دیگر نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے
پاکستان ہر مشکل وقت میں قطر کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر اعظم
قطر پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر دوبارہ قطر پہنچ گئے
قطری وزیر ثقافت شیخ عبدالرحمان بن حمد نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا
وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ایک ماہ کا استثنیٰ دینے پر غور،شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی آپریشن جاری
وزیر اعظم کا دوحہ کا ہنگامی دورہ ، قطر سے اظہار یکجہتی
شہبازشریف نے دوحہ پر بلاجواز اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کے صریح منافی حملے کے تناظر میں قطر سے یکجہتی کا اظہار کیا
سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والے فتنے کا خاتمہ کرنا ہو گا، وزیر اعظم
سیلاب صورتحال پر کابینہ موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کر رہی ہے، وفاق اپنا کردار ادا کرے گا
پاک فضائیہ پیشہ ورانہ مہارت میں دنیا کی کسی بھی فضائیہ سے کم نہیں، وزیراعظم
1965کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی، صدر مملکت
چین نے پاکستان کی معیشت بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیر اعظم
پاکستان چین کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی تعاون چاہتا ہے
پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، روسی صدر
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر افسوس ہے
سی پیک فیز 2 میں زرعی صنعت، نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کی جائے گی، وزیر اعظم
تیانجن بنہائی نیو ایریا کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں
چین میں پاکستانی وزیر اعظم کا شاندار اور بھارتی وزیر اعظم کا روایتی استقبال
شہباز شریف کو تیانجن ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر بھی دیا گیا
کیش لیس اکانومی سے ہی کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو گا، وزیر اعظم
غربت اور بے روزگاری کے خاتمے میں بی آئی ایس پی کا اہم کردار ہے

