موجودہ نظام میں امیر لوگ امیر تراورغریب مزید غریب ہو رہے ہیں، شہریار آفریدی
موجودہ نظام میں امیر لوگ امیر تراورغریب مزید غریب ہو رہے ہیں، شہریار آفریدی
ایک سوال کے جواب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ انتقامی کارروائی ہوتی تو راناثنااللہ کو میڈیا سے بات نہ کرنے دیتے،اگر سختی کرنا ہوتی تو ہر پیشی پر عدالت کے باہر خطاب نہ کرتے۔