کراچی: نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کی تعمیر رکوادیFebruary 11, 2019ویب ڈیسک0 بااثر افراد تعلیم کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بن گئے اسکول کی تعمیرات روکوانے کی سازش مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں کی گئی