کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ بھارت نہیں، سری لنکن وزیرSeptember 11, 2019ویب ڈیسک0 چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔