کیمرہ مین پر تشدد کا مقدمہ نوازشریف پر درج ہونا چاہیے، شیخ رشیدDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی کہ واقعہ کا نوٹس لیا جائے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے درخواست کروں گا اور صحافی کو انصاف دلاؤں گا۔