آسمان پر رونما ہونے والی عجیب روشنیوں نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیاDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 متعدد بار آسمان پر نمودار اور مٹ جانے والی ان عجیب روشنیوں کو ستاروں کے درمیان دیکھا گیا ہے جنہوں نے سائنس دانوں کو فرط حیرت میں ڈال رکھا ہے