پی ٹی آئی کے صوبائی صدرکا صنم جاوید کی گرفتاری پر اپنی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ
صوبے میں پی ٹی آئی کارکن محفوظ کیوں نہیں، آئی جی کو اسمبلی آ کرجواب دینا ہوگا، جنید اکبر
ن لیگ کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
عدالت نے ملزمہ کو ہر تاریخ پر پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
پولیس صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرکے لے گئی
جاوید اقبال کو انکے گھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
صنم جاوید کی دہشتگردی مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور ، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور: 9مئی کے مقدمات میں صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی
ڈرنے جھکنے اور بکنے والی نہیں،مریم نواز،شہباز شریف اور نواز شریف کو بے نقاب کروں گی،صنم جاوید
مریم نواز فارم 47 کے تحت جیتی ہے،اسے چیلنج کرتی ہوں کہ وہ دوبارہ الیکشن لڑ کر دیکھ لے،پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی
صنم جاوید اب آزاد ہیں اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں، اٹارنی جنرل منصور اعوان
صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم،گھر جانے کی اجازت
صنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
رہنما تحریک انصاف کو اسلام آباد پولیس نے گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے باہر حراست میں لیا
صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ ، 10 جون کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائیگا
ہائی پروفائل میٹنگ میں سازش کی بات ہو رہی ہے، اس وقت پی ٹی آئی کی کارکن تھی نہ عہدیدار ، صنم جاوید
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی
گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر کی زیر قیادت ٹیم لاہور پہنچی ہے، پولیس
صنم جاوید کا این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
فیصلے کی تصدیق ان کی بہن فلک جاوید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی
مریم نواز کو بتا دو میں میدان میں آ گئی ہوں، صنم جاوید
پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 29 جنوری کو سنایا جائے گا
عمران خان ، شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ،پرویز الہٰی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار
زرتاج گل ، شہرام ترکئی اور عاطف خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی
چودھری نثار نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے
صنم جاوید کے والد نے بیٹی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

